شیئر کریں

بالی وڈ اداکارہ ایکتا کپور کی متنازعہ ویب سیریز پر ایف آئی آر درج

فائل فوٹو؛ایکتا کپور
بھارت ،بالی وڈ اداکارہ "ایکتا کپور "نے بالآخر خاموشی توڑتے ہوئے اپنی متنازعہ ویب سیریز پر معاف مانگ لی ۔

ذرائع کے مطابق" ایکتا کپور" نے اپنے اوپر ھونے والی زبردست تنقیداور (ایف آئی آر)درج ھونے کے بعد ایکتا کپور نے معافی مانگنےکے ساتھ  ٹرپل  ایکس۔ ٹو نامی ویب سیریز سے متنازعہ سیینز ڈیلیٹ کر دیئے گئے ہیں۔ 
ایكتا كا مزیدكهنا تھا كه ھم آرمی كی دل كی گہرائیوں سے عزت کرتے ہیں اور ان كی قربانیوں کا اعتراف کرتے ہیں۔ اس لیے ہم نے متنازعہ سینز ھٹا دئیے ہیں۔ لیکن میں سائبر بلنگ کے خلاف کھڑی رہوں گی۔ایکتا نے کہا کہ انہیں اور ان کی ماں کو  ریپ کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔
سوشل میڈیا پر ایک دھمکی دینے والے کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ دھمکی دینے والا جو اپنے آپ کو سال کا بہترین محب وطن سمجھتا ھے اسکے لیے سیکس کرنا ٹھیک نہیں لیکن کسی کا ریپ کرنا ٹھیک ھے۔

واضح رھے کہ گزشتہ ہفتے سے ایکتا کپور کی ویب سیریز (xxx-2)شدید تنازعہ کا شکار ھے جس میں آ رمی كی یونیفارم كی بے حرمتی اور فوجیوں کی دوران ڈیوٹی كیسے ان کی بیویاں دوسرے مردوں کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرتیں ہیں ,دکھایا گیا ھے۔ جس وجہ سے لوگوں میں کافی غم وغصہ پایا
جاتا ھے۔

اس بنا پر انڈیا میں دو مختلف جگہوں پر ان کے خلاف ایف آئی آر درج ھو چکی ہیں۔
اسی بارے میں  شہید ویلفیئر فاؤنڈیشن کےمیجر ٹی سی راؤ نے تنقید كرتےہوئےکہا کہ اس طرح کے ویڈیو سیین ناقابل قبول ہیں اور یہ فوج کے مورال کو کاؤنٹر کے مترادف ھے۔   

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

کراچی (پاکستان)مسافر طیارہ آ بادی پرگر کر تباہ،

پاکستان میں طیارہ حادثے پر بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا بیان؛

حضرت عمر بن عبد العزیز کے مزار پر شر پسندوں کاحملہ

ارطغرل غازی نے ’'میرا جسم میری مرضی‘'کے نعرے کو دفن کردیا؛ وینا ملک

ایل او سی پر پاک فوج نے ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا

سنتھیا ڈی رچی سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف ثبوت سامنے لے آ ئی

پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا

ارطغرل غازی کا پاکستانیوں کو اردو میں عید مبارک؛

کویت میں انڈین باشندے نے خود کشی کر لی