شیئر کریں

والدین نے اپنے پیدا ھونے والے بچے کانام" ارطغرل"رکھ دیا

فائل فوٹو مرکزی کردار؛ارطغرل
پلوامہ (مقبوضہ کشمیر)ترکش ڈرامہ سیریز’ارطغرل غازی‘ پاکستانی عوام کی طرح، مقبوضہ کشمیر کی عوام میں بھی اس قدر مقبول ھوا کہ اس ڈرامے سےمتاثر ھو کر ایک جوڑے نے ڈرامے کے مرکزی کردار ’ارطغرل غازی‘  کےنام پراپنے بچے کا نام بھی ’ارطغرل‘ رکھ دیا 

  
مقبوضہ کشمیر میں رہائش پذیر طاہر نامی

صارف نے اپنے بیٹے کی پیدائش کے بعد بننے والے اسپتال کارڈ کی تصویر  ٹوئٹر پر شیئر کی جس میں اس نے بتایا کہ ’یہ مقبوضہ کشمیر میں پہلا واقعہ ھے کہ نومولود کا نام ترک سیریز کے مرکزی کردار ’اطغرل‘ رکھا گیا_
دوسری طرف مقبوضہ کشمیر کے ماہر امراض اطفال کا کہنا تھا کہ بچے کے والدین انتہائی شوق سے ’ارطغرل غازی‘  سیریز دیکھتے تھے اسی وجہ سے اُنھوں نے اپنے بیٹے کا نام بھی ’ارطغرل‘ رکھ دیا_
واضح رھے کہ تُرکش سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ میں سلطنت عثمانیہ کے قیام سے پہلےکے دور" بحالی عروج" کو دکھایا گیا ھے_
مرکزی کردار ایک بہادر جنگجو ’ارطغرل‘ ھے جو اپنے ایمان کی طاقت، اللّہ پر  کامل یقین اور اپنی جرات سے منگولوں،اور صلیبیوں کے خلاف جدو جہد کرتا ھے۔جس نے سلطنت عثمانیہ کے قیام کی بنیاد ڈالی_

یاد رھے کہ ارطغرل ڈرامہ ان دنوں پاکستان سمیت دوسرے مسلم ممالک بھی کافی مقبول ھو چکا ھے_

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

کراچی (پاکستان)مسافر طیارہ آ بادی پرگر کر تباہ،

پاکستان میں طیارہ حادثے پر بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا بیان؛

حضرت عمر بن عبد العزیز کے مزار پر شر پسندوں کاحملہ

ارطغرل غازی نے ’'میرا جسم میری مرضی‘'کے نعرے کو دفن کردیا؛ وینا ملک

ایل او سی پر پاک فوج نے ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا

بالی وڈ اداکارہ ایکتا کپور کی متنازعہ ویب سیریز پر ایف آئی آر درج

سنتھیا ڈی رچی سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف ثبوت سامنے لے آ ئی

پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا

ارطغرل غازی کا پاکستانیوں کو اردو میں عید مبارک؛

کویت میں انڈین باشندے نے خود کشی کر لی