شیئر کریں

پنجاب کی یونیورسٹیوں میں قرآن مجید کی تعلیم کے بغیر ڈگری نہیں ملے گی

 
Quran's Education
لاھور ( پاکستان)  پنجاب کی تمام یونیورسٹیوں میں قرآن مجید کی تعلیم لازمی قرار دے دی گئی۔نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔
 گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور تمام یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر کے درمیان اجلاس ھوا، جس میں اس احسن اقدام پرمتفقہ فیصلے کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اس فیصلے کی تصدیق اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کی۔انہوں نے بتایا کہ اجلاس میں پنجاب کی تمام یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز موجود تھے۔سب نے اس فیصلے پر اتفاق کیا ھے کہ تمام یونیورسٹیوں میں طلباء کے لئے قرآن مجید کو ،ترجمے کے ساتھ پڑھنا لازمی ھو گا ۔جس کے بغیر طلباء کو ڈگری نہیں ملے گی۔
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے مزید کہا کہ قرآن مجید کی تعلیم ھماری ترقی کی ضامن ھے جس کو حاصل کیے بغیر ھم آگے نہیں بڑھ سکتے۔لہزا طلباء کے لئے قرآن مجید کو ترجمے کے ساتھ پڑھنے کا تاریخی فیصلہ نافذ ھو چکا ھے۔ 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

کراچی (پاکستان)مسافر طیارہ آ بادی پرگر کر تباہ،

پاکستان میں طیارہ حادثے پر بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا بیان؛

حضرت عمر بن عبد العزیز کے مزار پر شر پسندوں کاحملہ

ارطغرل غازی نے ’'میرا جسم میری مرضی‘'کے نعرے کو دفن کردیا؛ وینا ملک

ایل او سی پر پاک فوج نے ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا

بالی وڈ اداکارہ ایکتا کپور کی متنازعہ ویب سیریز پر ایف آئی آر درج

سنتھیا ڈی رچی سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف ثبوت سامنے لے آ ئی

پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا

ارطغرل غازی کا پاکستانیوں کو اردو میں عید مبارک؛

کویت میں انڈین باشندے نے خود کشی کر لی