شیئر کریں

کراچی (پاکستان)مسافر طیارہ آ بادی پرگر کر تباہ،

)لاہور سے کراچی جانے والا پی آئی اے کا طیارہ

 ایئربس A320


 گر کر تباہ ہو گیا ہے, طیارے میں
کل 91 مسافر سوار تھے جن میں تین بچے بھی شامل تھے_

ذرایع كے مطابق کراچی میں پی آئی اے کی پرواز کو حادثہ لینڈنگ سے ذرا قبل پیش آیا_

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق طیارے میں 91 مسافر اور فضائی عملے کے نو افرادبھی موجود تھے,

کراچی کے جناح ہسپتال کی ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق آٹھ افراد کی لاشیں اب تک جناح ہسپتال میں لائی جا چکی ہیں_جن میں چھ مرد اور دو خواتینبھی شامل  ہیں_

آئی آیس پی آر کے مطابق
پاکستان آرمی اور رینجر کی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ چكی ہیں_

پاکستان آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر  امدادی کاروائیوں کے لیے جائے حادثہ کی طرف روانہ کر دیے گئے ہیں۔ آربن ریسکیو ٹیمیں بھی جائے وقوعہ کی طرف بھیجی جاچكی ہیں_

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

پاکستان میں طیارہ حادثے پر بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا بیان؛

حضرت عمر بن عبد العزیز کے مزار پر شر پسندوں کاحملہ

ارطغرل غازی نے ’'میرا جسم میری مرضی‘'کے نعرے کو دفن کردیا؛ وینا ملک

ایل او سی پر پاک فوج نے ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا

بالی وڈ اداکارہ ایکتا کپور کی متنازعہ ویب سیریز پر ایف آئی آر درج

سنتھیا ڈی رچی سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف ثبوت سامنے لے آ ئی

پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا

ارطغرل غازی کا پاکستانیوں کو اردو میں عید مبارک؛

کویت میں انڈین باشندے نے خود کشی کر لی