شیئر کریں

گرمی کا کرونا وائرس پر وار,PMD کی تحقیق؟

 اسلام آباد(پاكستان)محکمہ 
موسمیات پاکستان (PMD)
نے آج نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر 
 کو ایك بریفنگ میں بتایا کہ ان كی تحقیق كے مطابق, درجہ حرارت اور نمی میں اضافے سے  کوویڈ 19 (كرونا وایرس)کے پھیلنے کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے_
           
 پی ایم ڈی عہدیدار نے یه بات ایك بریفنگ میں 

كی,جس كی سربراهی وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقیات اسد عمر نے كی_ 
وفاقی ادارے نے یه دعوه وزارت صحت کی خدمات ، ضابطے اور کوآرڈینیشن کے تعاون سے اس کی تحقیقات کے نتائج کے بعد كیا_

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

کراچی (پاکستان)مسافر طیارہ آ بادی پرگر کر تباہ،

پاکستان میں طیارہ حادثے پر بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا بیان؛

حضرت عمر بن عبد العزیز کے مزار پر شر پسندوں کاحملہ

ارطغرل غازی نے ’'میرا جسم میری مرضی‘'کے نعرے کو دفن کردیا؛ وینا ملک

ایل او سی پر پاک فوج نے ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا

بالی وڈ اداکارہ ایکتا کپور کی متنازعہ ویب سیریز پر ایف آئی آر درج

سنتھیا ڈی رچی سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف ثبوت سامنے لے آ ئی

پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا

ارطغرل غازی کا پاکستانیوں کو اردو میں عید مبارک؛

کویت میں انڈین باشندے نے خود کشی کر لی