شیئر کریں

تمباکو نوشی،سےہرسال 80 لاکھ افراد کی ہلاکتیں؛

World No tobacco day
ڈائریکٹر جنرل( ڈبلیو ایچ او )ٹیڈروس اذانوم گریبیسس کے مطابق تمباکو ،صحت کیلئے اب تک کا سب سے بڑا خطرہ ھے اور ہر سال 8 ملین لوگ تمباکو نوشی سے ہلاک ھوجاتے ھیں۔
(world no tobaccoاس ضمن میں31 مئی کو
  کے طور پر منایا جا رہا ھے۔ day )
                
ڈبلیو ایچ او اس عالمی مہم،میں نوجوانوں میں خصوصی طور پر ضروری معلومات فراہم کرے گی، جس سے نوجوانوں میں اس کے خلاف اقدامات کے بارے آ گاہی ملے گی۔اس ضمن میں ڈبلیو ایچ او نے سوشل میڈیا پر آ گاہی مہم چلا دی۔
 ڈبلیو ایچ او نے تمام نوجوانوں سے مطالبہ کیا ھے کہ وہ تمباکو سے پاک نسل بننے کے لئے اس جنگ میں شامل ھوں۔
    ڈبلیو ایچ او، تمام ممالک سے مطالبہ کرتا ھے کہ تمباکو کنٹرول  کرنےاور, ای سگریٹ جیسی  مصنوعات کے بارے میں قوانین کو سخت بنایا جائےجس نے نوجوان نئی نسل کو نوچنا شروع

کردیا ھے۔
ڈبلیو ایچ او نے خاص طور پر یہ بتایا کہ مطالعے سے پتہ چلتا ھے کہ تمباکو نوشی کرنے والوں میں کورونا وائرس کے سنگین معاملے کا خطرہ زیادہ ھوتا ھے۔
  
ڈائریکٹر جنرل ڈبلیو ایچ او نے مزید مطالبہ کیا کہ ٹی وی اسکرین پر تمباکو یا ای سگریٹ کا استعمال،اور ایسی مصنوعات کی تشہیر پر پابندی عائد کی جائے۔
 اس بارے مزید کہا کہ ہر سال تمباکو اور اس سے متعلقہ مصنوعات کی مارکیٹنگ(تشہیر) پر، 9 بلین ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری کرتی ھیں۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

کراچی (پاکستان)مسافر طیارہ آ بادی پرگر کر تباہ،

پاکستان میں طیارہ حادثے پر بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا بیان؛

حضرت عمر بن عبد العزیز کے مزار پر شر پسندوں کاحملہ

ارطغرل غازی نے ’'میرا جسم میری مرضی‘'کے نعرے کو دفن کردیا؛ وینا ملک

ایل او سی پر پاک فوج نے ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا

بالی وڈ اداکارہ ایکتا کپور کی متنازعہ ویب سیریز پر ایف آئی آر درج

سنتھیا ڈی رچی سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف ثبوت سامنے لے آ ئی

پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا

ارطغرل غازی کا پاکستانیوں کو اردو میں عید مبارک؛

کویت میں انڈین باشندے نے خود کشی کر لی