شیئر کریں

بدھ کے دن سورج خانہ کعبہ کے اوپر ھو گا؛

 ماہرین فلکیات نے کے مطابق بدھ, 27 مئی 2020 کو سورج خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا -
سبق ویب سائٹ: ماہرین فلکیات کے حوالے سے بتایا ھے کہ ماہرین فلکیات کے اعداد و شمار کے مطابق 27 مئی بروز بدھ کو سورج مکہ مکرمہ کے وقت کےمطابق 12 بجکر 18 منٹ پر خانہ کعبہ کے عین اوپر ھوگا _
  اس لحاظ سے دنیا کے مختلف ممالک میں موجود مسلمان قبلے کا رخ کا تعین آسانی سے کرسکتے ہیں تو ایسی صورت میں خانہ کعبہ کا سایہ ختم ہوجاتا ھے -
مصر کے نیشنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ برائے فلکیات اور جیو فزکس (این آر آئی اے جی) نے کہا ھے کہ
اس طرح کا واقعہ ایک سال میں دو بار 27 مئی اور 15 جولائی کو سورج کعبہ کے اوپر ہوتا ھے -
این آر آئی اے جی نے نوٹ کیا کہ کعبہ کے اوپر ظہر کی نماز کے ٹائم سورج کا زاویہ 89.93 آرک ڈگری کے برابر ہوگا۔
واضح رھے کہ ماضی کے دور میں جب جدید سائنسی طریقہ موجود نہیں تھا،تو مسلمان سورج کو دیکھ کر ہی قبلے کا رخ متعین کرتے تھے _

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

کراچی (پاکستان)مسافر طیارہ آ بادی پرگر کر تباہ،

پاکستان میں طیارہ حادثے پر بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا بیان؛

حضرت عمر بن عبد العزیز کے مزار پر شر پسندوں کاحملہ

ارطغرل غازی نے ’'میرا جسم میری مرضی‘'کے نعرے کو دفن کردیا؛ وینا ملک

ایل او سی پر پاک فوج نے ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا

بالی وڈ اداکارہ ایکتا کپور کی متنازعہ ویب سیریز پر ایف آئی آر درج

سنتھیا ڈی رچی سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف ثبوت سامنے لے آ ئی

پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا

ارطغرل غازی کا پاکستانیوں کو اردو میں عید مبارک؛

کویت میں انڈین باشندے نے خود کشی کر لی