شیئر کریں

پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا

راولپنڈی (ڈیلی نیوز) پاکستان کی مسلح افواج نے
 سرحد پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا ھے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارت کا ایک  "جاسوس ڈرون طیارے نے" لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر پاکستان کی حدود کی خلاف ورزی کی، پاک آرمی نے رکھ چکری سیکٹر میں اس بھارتی جاسوس طیارے کو مار گرایا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ھے ،کہ ڈرون طیارہ 650 میٹر تک پاکستانی حدود میں داخل ھوگیا تھا۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

کراچی (پاکستان)مسافر طیارہ آ بادی پرگر کر تباہ،

پاکستان میں طیارہ حادثے پر بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا بیان؛

حضرت عمر بن عبد العزیز کے مزار پر شر پسندوں کاحملہ

ارطغرل غازی نے ’'میرا جسم میری مرضی‘'کے نعرے کو دفن کردیا؛ وینا ملک

ایل او سی پر پاک فوج نے ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا

بالی وڈ اداکارہ ایکتا کپور کی متنازعہ ویب سیریز پر ایف آئی آر درج

سنتھیا ڈی رچی سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف ثبوت سامنے لے آ ئی

ارطغرل غازی کا پاکستانیوں کو اردو میں عید مبارک؛

کویت میں انڈین باشندے نے خود کشی کر لی