شیئر کریں

ارطغرل غازی نے ’'میرا جسم میری مرضی‘'کے نعرے کو دفن کردیا؛ وینا ملک



 ترکش سیریز ’ارطغرل غازی‘ پاکستان میں

بےحد مقبول ہوچکی ہے کہ اس نے ترکی کا اپنا بھی ریکارڈ پیچھےچھوڑ دیا ہے_
اس سیریز کی کہانی اور کرداروں نے نہ صرف پاکستان کی عوام بلکہ شوبز ستاروں کو بھی اپنے سحر میںں جكڑ لیا ہے_

میڈیا پر عام عوام کے ساتھ ساتھ پاکستانی شوبز ستارے بھی اس کی خوب تعریفیں کر رہے ہیں,
گزشتہ روز وینا ملک نے بھی سیریز کی مقبولیت كے بارے بات کی_انہوں نے کہا کہ
 اس ڈرامے کی مقبولیت نے, "میرا جسم میری مرضی" کے نعرے کو بھی دفن کردیا ہے- اگر پاکستانی انڈسٹری کو تباہ ہونے سے بچنا ہے تو مغربی کلچر کو چھوڑنا ہوگا_
مذید یہ ایک تعلیمی ڈرامہ سیریز ہے جو تاریخی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے اور اخلاقیات کا سبق بھی
دیتا ہے_
دوسری طرف تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی مقبول اداکارہ مہوش حیات نے بھی اپنی ٹوئٹ میں لکھا هے کہ  یه ڈرامه جتنا پاکستان میں مقبول ہو رہا ہے، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ پاکستانی عوام کی
سوچ اور 
 اپنی پسندیدگی کا معیار اسلامی روایات كے مطابق هے, آخر میں مہوش حیات نے سیریز میں "ارطغرل" کا مرکزی کردار ادا کرنے والے ترک اداکار کو اپنا نیا ’کرش‘ بھی قرار دیاهے_

واضح رہے کہ جہاں پاکستانی شوبز ستارے ترکش سیریز کو پاکستان میں نشر ہونے پر سراہ رہے ہیں وہیں کچھ ستارے اسے اپنی انڈسٹری کے لیے اسے نامناسب بھی قرار دے رہے _

تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

کراچی (پاکستان)مسافر طیارہ آ بادی پرگر کر تباہ،

پاکستان میں طیارہ حادثے پر بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا بیان؛

حضرت عمر بن عبد العزیز کے مزار پر شر پسندوں کاحملہ

ایل او سی پر پاک فوج نے ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا

بالی وڈ اداکارہ ایکتا کپور کی متنازعہ ویب سیریز پر ایف آئی آر درج

سنتھیا ڈی رچی سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف ثبوت سامنے لے آ ئی

پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا

ارطغرل غازی کا پاکستانیوں کو اردو میں عید مبارک؛

کویت میں انڈین باشندے نے خود کشی کر لی