شیئر کریں

ایل او سی پر پاک فوج نے ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا

پاک فوج کی طرف سے گرایا جانیوالا بھارتی ڈرون
پاک فوج کی طرف سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پرایک اور بھارتی ڈرون طیارہ مار گرایا۔
پاکفوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی ایک ٹوٹ کے مطابق بھارت کا جاسوس ڈرون ایل او سی پر خانجر سیکٹر میں سرحدی خلاف ورزی پر مار گرایا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ بھارت کا جاسوس ڈرون پاکستانی حدود میں 500 میٹر تک اندر آگیا تھا جسے نشانہ بنا کر گرا دیا_

آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ پاک فوج نے اس سال کے دوران بھارت کا یہ 8 واں ڈرون مار گرایا ھے_
مزید خبریں»


یاد رھے کہ گزشتہ ماہ 27 اور 29 مئی کو بھی پاک فوج نے بھارتی جاسوس ڈرون  مار گرائے تھے_

تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

کراچی (پاکستان)مسافر طیارہ آ بادی پرگر کر تباہ،

پاکستان میں طیارہ حادثے پر بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا بیان؛

حضرت عمر بن عبد العزیز کے مزار پر شر پسندوں کاحملہ

ارطغرل غازی نے ’'میرا جسم میری مرضی‘'کے نعرے کو دفن کردیا؛ وینا ملک

بالی وڈ اداکارہ ایکتا کپور کی متنازعہ ویب سیریز پر ایف آئی آر درج

سنتھیا ڈی رچی سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف ثبوت سامنے لے آ ئی

پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا

ارطغرل غازی کا پاکستانیوں کو اردو میں عید مبارک؛

کویت میں انڈین باشندے نے خود کشی کر لی