شیئر کریں

ترک موسیقار نے کشمیریوں سے اظہار یکجتی کے لیے نغمہ ریلیز کر دیا

Young protesters with raising Pakistani flag in Kashmir
فوٹو؛ کشمیری نوجوان احتجاج کرتے ہوئے
ترکی(انقرہ) میں پہلی مرتبہ"میرا نام کشمیر ھے"کے نام سےنغمہ ریلیز کردیا گیا ھے۔

اس نغمے میں بھارتی  ظلم و ستم کا نشانہ بننے والی کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کی گئی ھے۔

   گانے کو انگریزی زبان میں دنیا بھر میں ریلیز  کیا گیا۔  ویڈیو میں بھارتی مظالم اور کشمیریوں کو آزادی کی جد وجہد کرتے ہوئے دکھایا گیا ھے۔

اس نغمے کو ترکی کے نغمہ نگار اور موسیقار " ترگے ایورین" نے لکھااوراس کی موسیقی بھی انہوں نے خود ترتیب دی ھے جب کہ اس نغمے کو حال ہی میں اسلام قبول کرنے والی ایک مشہور امریکی گلوکارہ ڈیلا مائلز نے گایاھے۔

 ترکش نغمہ نگار اور موسیقار" ترگے ایورین "کا کہنا تھاکہ یہ نغمہ آزادی سے محروم دنیا بھر کے مظلوم عوام اور بالخصوص کشمیری عوام کے لئے ھے۔ سوشل میڈیا پر یہ گانا تیزی سے وائرل ھورہاھے۔
اس ویڈیو میں بھارتی فوج کے ظلم و ستم اور کشمیری عوام کی جدوجہد اور ان کی پاکستان کے ساتھ محبت کی ترجمانی کی گئی ھے۔
سوشل میڈیا پر اس نغمے کو تیزی کے ساتھ ایک دوسرے سے شیئر کیا جارہا ھے، اور ظلم کا شکار اس کشمیری عوام کے لیے آواز اٹھانے پر ترک موسیقار کا شکریہ اور تعریفی کلمات سے نوازا جا رھاھے۔
«مزید خبریں»
»"ارطغرل" ڈرامے کے پروڈیوسر کا پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کا اظہار
»تمباکو نوشی،سےہرسال 80 لاکھ افراد کی ہلاکتیں؛

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

کراچی (پاکستان)مسافر طیارہ آ بادی پرگر کر تباہ،

پاکستان میں طیارہ حادثے پر بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا بیان؛

حضرت عمر بن عبد العزیز کے مزار پر شر پسندوں کاحملہ

ارطغرل غازی نے ’'میرا جسم میری مرضی‘'کے نعرے کو دفن کردیا؛ وینا ملک

ایل او سی پر پاک فوج نے ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا

بالی وڈ اداکارہ ایکتا کپور کی متنازعہ ویب سیریز پر ایف آئی آر درج

سنتھیا ڈی رچی سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف ثبوت سامنے لے آ ئی

پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا

ارطغرل غازی کا پاکستانیوں کو اردو میں عید مبارک؛

کویت میں انڈین باشندے نے خود کشی کر لی