شیئر کریں

چین اور بھارت کی سرحدی کشیدگی میں اضافہ؛ایک بھارتی آفیسر سمیت 3ہلاک

File photo; Chinese army
بھارت اور چین کے درمیان سرحدی تنازعے میں شدت آ گئی۔ایک آ فیسر سمیت 3 بھارتی فوجی ہلاک ھو گئے۔

نئی دہلی (بھارت)،خبر رساں ایجنسی اے ایف پی،اور اےاین آ ئیں کے مطابق رات گئے گلوان ویلی میں چینی اور بھارتی فوج کے درمیان ایک جھڑپ ہوئی جس میں ایک آ فیسر سمیت 3بھارتی فوجی ھلاک ہوگئے تھے۔

بھارتی فوج  اور میڈیا کی جانب سے یہ بیان سامنے آیا ہے کہ جھڑپ کے دوران دونوں طرف ہلاکتیں ہوئیں ہیں۔اور اس وقت سرحدی کشیدگی کم کرنے کے لیے دونوں فوجوں کے نمائندے بات چیت کرنے میں مصروف ہیں۔

 واضح رھے کہ گزشتہ دو ھفتے سے چین اور بھارت کی فوج کے درمیان کافی دھکم پیل کے مناظر دیکھنے میں آ ئے ہیں اور چین نے تقریباً 50 سے 60 مربع کیلومیٹر بھارتی علاقے پر قبضہ کر لیا تھا۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

کراچی (پاکستان)مسافر طیارہ آ بادی پرگر کر تباہ،

پاکستان میں طیارہ حادثے پر بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا بیان؛

حضرت عمر بن عبد العزیز کے مزار پر شر پسندوں کاحملہ

ارطغرل غازی نے ’'میرا جسم میری مرضی‘'کے نعرے کو دفن کردیا؛ وینا ملک

ایل او سی پر پاک فوج نے ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا

بالی وڈ اداکارہ ایکتا کپور کی متنازعہ ویب سیریز پر ایف آئی آر درج

سنتھیا ڈی رچی سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف ثبوت سامنے لے آ ئی

پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا

ارطغرل غازی کا پاکستانیوں کو اردو میں عید مبارک؛

کویت میں انڈین باشندے نے خود کشی کر لی