شیئر کریں

متعدد بھارتی فوجی، چین کی حراست میں؛

بھارت اور  چین کی فوجوں کی لداخ میں جھڑپیں 
بھارت ، چین کے خلاف بھی محازآرائی کرنے سے باز نہ آیا_  مگر چین کی جانب سے کرارا جواب ملنے کے بعد مذاکرات کرنے کی کوششوں میں لگ گیا-
ذرائع کے مطابق متنازع سرحدی علاقے میں دراندازی  پرچینی فوج نے بھارتی اہلکاروں کی درگت بنادی- اور
سرحدی خلاف ورزی کرنے پر چین کی جانب سے بھارتی فوجیوں کو حراست میں لینے کی بھی اطلاعات پائی گئی ہیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ چند دنوں سے بھارتی میڈیا نے چین کی فوج پر  مبینہ دراندازی کے الزام لگا رہی ہےاور مشرقی لداخ کے علاقے میں بھارتی اہلکاروں کی چینی فوج سے  کافی جھڑپیں بھی ہوئیں ہیں_
چین نے کہا ہے کہ بھارتی فوج نے سکم اور لداخ میں  لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی- بھارت نے متنازع علاقے کا اسٹیٹس یکطرفہ طور پر بدلنے کی کوشش کی ھے_
یہ بھی واضح رھے کہ اس متنازع علاقے پر دونوں ملکوں کے درمیان اس سے پہلے 1962 میں ایک جنگ بھی ہوچکی ھے_

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

کراچی (پاکستان)مسافر طیارہ آ بادی پرگر کر تباہ،

پاکستان میں طیارہ حادثے پر بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا بیان؛

حضرت عمر بن عبد العزیز کے مزار پر شر پسندوں کاحملہ

ارطغرل غازی نے ’'میرا جسم میری مرضی‘'کے نعرے کو دفن کردیا؛ وینا ملک

ایل او سی پر پاک فوج نے ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا

بالی وڈ اداکارہ ایکتا کپور کی متنازعہ ویب سیریز پر ایف آئی آر درج

سنتھیا ڈی رچی سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف ثبوت سامنے لے آ ئی

پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا

ارطغرل غازی کا پاکستانیوں کو اردو میں عید مبارک؛

کویت میں انڈین باشندے نے خود کشی کر لی