اشاعتیں

شیئر کریں

گرمی کا کرونا وائرس پر وار,PMD کی تحقیق؟

تصویر
 اسلام آباد(پاكستان)محکمہ  موسمیات پاکستان (PMD) نے آج نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر   کو ایك بریفنگ میں بتایا کہ ان كی تحقیق كے مطابق, درجہ حرارت اور نمی میں اضافے سے  کوویڈ 19 (كرونا وایرس)کے پھیلنے کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے_              پی ایم ڈی عہدیدار نے یه بات ایك بریفنگ میں  كی,جس كی سربراهی وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقیات اسد عمر نے كی_  وفاقی ادارے نے یه دعوه وزارت صحت کی خدمات ، ضابطے اور کوآرڈینیشن کے تعاون سے اس کی تحقیقات کے نتائج کے بعد كیا_

پاکستان میں طیارہ حادثے پر بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا بیان؛

تصویر
نیودلی بھارتی وذیراعظم` نریندرا مودی` نے  کراچی میں هونے والےطیارہ حادثے اور جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا_ سماجی رابطے کی ویب سائٹ` ٹویٹر` پر  بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے پاکستان میں ہوائی جہاز کے حادثے کے نتیجے میں هونے والے جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حادثے میں جاں بحق افراد کے ورثاء سے دلی ہمدردی ہے- اورهم زخمیوں کی جلد شفایابی کے لیے دعاگو هیں_

کراچی (پاکستان)مسافر طیارہ آ بادی پرگر کر تباہ،

تصویر
)لاہور سے کراچی جانے والا پی آئی اے کا طیارہ  ایئربس A320  گر کر تباہ ہو گیا ہے, طیارے میں کل 91 مسافر سوار تھے جن میں تین بچے بھی شامل تھے_ ذرایع كے مطابق کراچی میں پی آئی اے کی پرواز کو حادثہ لینڈنگ سے ذرا قبل پیش آیا_ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق طیارے میں 91 مسافر اور فضائی عملے کے نو افرادبھی موجود تھے, کراچی کے جناح ہسپتال کی ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق آٹھ افراد کی لاشیں اب تک جناح ہسپتال میں لائی جا چکی ہیں_جن میں چھ مرد اور دو خواتینبھی شامل  ہیں_ آئی آیس پی آر کے مطابق پاکستان آرمی اور رینجر کی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ چكی ہیں_ پاکستان آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر  امدادی کاروائیوں کے لیے جائے حادثہ کی طرف روانہ کر دیے گئے ہیں۔ آربن ریسکیو ٹیمیں بھی جائے وقوعہ کی طرف بھیجی جاچكی ہیں_

ارطغرل غازی نے ’'میرا جسم میری مرضی‘'کے نعرے کو دفن کردیا؛ وینا ملک

تصویر
 ترکش سیریز ’ارطغرل غازی‘ پاکستان میں بےحد مقبول ہوچکی ہے کہ اس نے ترکی کا اپنا بھی ریکارڈ پیچھےچھوڑ دیا ہے_ اس سیریز کی کہانی اور کرداروں نے نہ صرف پاکستان کی عوام بلکہ شوبز ستاروں کو بھی اپنے سحر میںں جكڑ لیا ہے_ میڈیا پر عام عوام کے ساتھ ساتھ پاکستانی شوبز ستارے بھی اس کی خوب تعریفیں کر رہے ہیں, گزشتہ روز وینا ملک نے بھی سیریز کی مقبولیت كے بارے بات کی_انہوں نے کہا کہ  اس ڈرامے کی مقبولیت نے, "میرا جسم میری مرضی" کے نعرے کو بھی دفن کردیا ہے- اگر پاکستانی انڈسٹری کو تباہ ہونے سے بچنا ہے تو مغربی کلچر کو چھوڑنا ہوگا_ مذید یہ ایک تعلیمی ڈرامہ سیریز ہے جو تاریخی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے اور اخلاقیات کا سبق بھی دیتا ہے_ دوسری طرف تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی مقبول اداکارہ مہوش حیات نے بھی اپنی ٹوئٹ میں لکھا هے کہ  یه ڈرامه جتنا پاکستان میں مقبول ہو رہا ہے، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ پاکستانی عوام کی سوچ اور   اپنی پسندیدگی کا معیار اسلامی روایات كے مطابق هے, آخر میں مہوش حیات نے سیریز میں "ارطغرل" کا مرکزی کردار ادا کرنے والے ترک اداکار کو...

" کورونا وائرس"چین کاجنگلی جانوروں کا گوشت کھانے پر پابندی عائد

تصویر
  برطانوی( خبر رساں ادارے) کے مطابق ووہان میں سرکاری طور پر جنگلی جانوروں کا شکار اور ان کو کھانے پر  پابندی عائد کی گئی ہے _ جو سائنسی تحقیق٫٫ وبائی امراض اور  دیگر حالات کو سامنےرکھتے ہوئے کی گئی ہے، یہ پابندی ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے ۔جب ووہان میں چند روز قبل دوبارہ سے کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے__ یاد رہے کہ کورونا وائرس کا آغاز چین کے شہر ووہان میں قائم جنگلی جانوروں کی مارکیٹ سے ہوا تھا- جہاں پر چمگادڑوں سمیت کئی جانوروں کو فروخت کیا جاتا ہے, جس سے یہ خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ،کہ یہ وائرس چمگادڑوں اور چوہوں وغیرہ کے ذریعے انسانوں میں منتقل ہوا ہے__ علاوہ ازیں چین کی اعلیٰ قانون ساز کمیٹی نے چین میں تمام تر وائلڈ لائف کی تجارت اور انہیں بطور خوراک استعمال کرنے پر پابندی عائد کرنے پر غور کیا تھا- جس کے بعد ان جانوروں کی خرید و فروخت پر مکمل پابندی عائد کی گئی_ چین میں ان جانوروں کو ہی قاتل کورونا وائرس کے پھیلنے کا زمہ دار قرار دیا جارہا ہے__ ابھی تک تویہ بات غیر تصدیق شدہ ہے ،کہ کورونا وائرس کے پھیلنے کا اصل سبب کیا ہے_اس سے متعلق سائنس دانوں کی مختلف قیا...

سعودی عرب میں ایک اور اسلامی قانون کا خاتمہ

تصویر
سعودی عرب کی حکومت نےمجرموں کو تعزیر میں باضابطہ طور پر کوڑے مارنے کی سزا کو ختم کردیا ہے۔اور اب اس سزا کے بدلے قید اور جرمانے کی سزا کا حکم دیا جائے گا۔ ، سعودی گزٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارتِ عدل نے ٹویٹر پر ایک بیان میں کہا ہے کہ ؛اب کوڑوں کی سزاکے متبادل کے طور پر جیل یا جرمانے یا دونوں سزائیں دی جائیں گی۔ عدالتیں مقدمات کی سماعت کریں گی۔ان کا جائزہ لیں گی اور ہر مقدمے کا اس کی نوعیت کے اعتبار سے فیصلہ کریں گی۔ سعودی عرب کے وزیر انصاف اور  سپریم جوڈیشل کونسل  کے چیئرمین  ولید السمعانی نے تمام عدالتوں کو  اس ضمن میں ایک حکمنامہ جاری کردیا ہے۔  اس میں انھیں عدالت عظمیٰ کے اس فیصلے سے آگاہ کردیا  گیاہے کہ عدالتوں کو تعزیر کے طور پر اب کوڑے مارنےکی سزا دینے کے بجائے قید یا جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جائیں۔ اس کے علاوہ انسانی حقوق کمیشن کے صدر ڈاکٹر عود العود نے وزیر انصاف کے اس اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ وزارت انصاف کی جانب سے  مجرموں کو کوڑے مارے جانے کے خاتمے پر عملدرآمد کا یہ اعلان خوش آئند ہے۔ یہ بھی واضح رہے کہ خادم...

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

کراچی (پاکستان)مسافر طیارہ آ بادی پرگر کر تباہ،

پاکستان میں طیارہ حادثے پر بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا بیان؛

حضرت عمر بن عبد العزیز کے مزار پر شر پسندوں کاحملہ

ایل او سی پر پاک فوج نے ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا

ارطغرل غازی نے ’'میرا جسم میری مرضی‘'کے نعرے کو دفن کردیا؛ وینا ملک

سنتھیا ڈی رچی سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف ثبوت سامنے لے آ ئی

بالی وڈ اداکارہ ایکتا کپور کی متنازعہ ویب سیریز پر ایف آئی آر درج

پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا

کویت میں انڈین باشندے نے خود کشی کر لی

ارطغرل غازی کا پاکستانیوں کو اردو میں عید مبارک؛